اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رسا نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام و المسلمین محمد مہدی محققی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
26 مارچ 2021 - 15:47
News ID: 1126530